The Holly Quran
میں بے شمار ایسے مردوں کو جانتا ہوں جنہوں نے
قرآن کریم صرف اس لیے خریدا تاکہ وہ اپنی بیٹی کو روخصتی کے وقت دے سکے
اور بہت سی ایسی عورتوں کو بھی جانتا ہوں جن کے پاس ایک ہی قرآن کریم ہے جو اُن کو روخصتی
کے وقت ملا تھا۔
ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جس میں بہت کم لوگ ایسے ہیں جنہوں نے قرآن پاک پڑھنے کی نیت
سے خریدا ہو۔
اور اُس سے بھی کم لوگ ایسے ہیں جنہوں نے قرآن پاک پڑھ کے سمجھنے کی نیت سے خریدا ہو۔
اللّٰہ پاک ہم سب کو قرآن پاک پڑھنے سمجھنے اور
عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

0 Comments