لفظ بولتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ لفظ بولتے ہیں
لفظ جو تیر بھی ہیں،تلوار بھی ہیں
کبھی دیتے ہیں زخم،تو کبھی ہوتے دوا بھی ہیں
کبھی بنیں سہارا، کبھی چھوڑ دیتے بیچ منجدھار بھی ہیں
کبھی ہنساتےہیں،تو کبھی رلاتے زار زار بھی ہیں
نہ کرنا ان پہ یقین ،نہ آنا کبھی انکے دھوکے میں
یہ بہروپیے ہیں ،زندگی کر دیتے پرملال بھی ہیں

0 Comments